Monday, May 13, 2024

صومالیہ میں کاربم دھماکہ، 60 افراد ہلا ک ہوگئے

صومالیہ میں کاربم دھماکہ، 60 افراد ہلا ک ہوگئے
December 28, 2019
موغادیشو (92 نیوز) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کالج کے طلبہ بھی شامل ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکہ سیکورٹی چیک پوائنٹ کے قریب ہوا۔ دھماکے میں مقامی یونیورسٹی کے طلبہ کی بس بھی تباہ ہوئی۔