Wednesday, April 24, 2024

صوفی بزرگ سید عبداللہ شاہ غازی کے 1286ویں عرس کا آج آخری روز

صوفی بزرگ سید عبداللہ شاہ غازی کے 1286ویں عرس کا آج آخری روز
September 25, 2016
کراچی (92نیوز) عظیم صوفی بزرگ سید عبداللہ شاہ غازی کے بارہ سو چھیاسیویں عرس کا آج آخری روز ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد مزار پر حاضری کے لیے پہنچ گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی مزار پر حاضری دینے جائیں گے۔