Wednesday, April 24, 2024

صوابی : کیڈٹ کالج کے 500 طلبا زہرخورانی سے متاثر

صوابی : کیڈٹ کالج کے 500 طلبا زہرخورانی سے متاثر
September 4, 2016
صوبائی (92نیوز)کرنل شیر خان کیڈٹ کالج صوابی کے 500 طلبا زہرخورانی سے متاثر ہو گئے ہیں طلبا کی حالت غیر مضرصحت کھانے کے باعث ہوئی۔۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 50سے زائد طلبا کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ طلبا کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔