Saturday, April 20, 2024

صوابی میں زمین کے تنازعے نے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کی جان لے لی

صوابی میں زمین کے تنازعے نے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کی جان لے لی
June 19, 2021

صوابی (92 نیوز) صوابی کے علاقے اعظم آباد میں 7 مرلے زمین کے تنازعے نے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کی جان لے لی۔

اعظم آباد میں چچا بھتیجوں میں فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے، بچی سمیت تین افرادزخمی ہوگئے، مرنے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔