Friday, March 29, 2024

صوابی : سرچ آپریشن میں 6 ‘ 6 کلو کے 2 پریشر ککر بم برآمد‘ 36 افراد گرفتار

صوابی : سرچ آپریشن میں 6 ‘ 6 کلو کے 2 پریشر ککر بم برآمد‘ 36 افراد گرفتار
September 4, 2016
صوابی (92نیوز) صوابی میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران چھتیس افراد گرفتار کر لیے گئے۔ حساس اداروں نے ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران چھ، چھ کلو کے دو پریشر ککر بم بھی برآمد کیے جنہیں بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔