Friday, March 29, 2024

صوابی اور گردو نواح میں تیز بارش اور ژالہ باری،سڑکیں سفید ہوگئیں

صوابی اور گردو نواح میں تیز بارش اور ژالہ باری،سڑکیں سفید ہوگئیں
April 18, 2018
صوابی ( 92 نیوز ) صوابی اور گردو نواح میں تیز بارش اور ژالہ باری سے سڑکیں سفید ہوگئیں۔ پارہ گرنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ، دوسری جانب نوشہرہ میں رم جھم سے موسم میں ہلکی سی سردی آگئی ۔ چمن میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ،کئی مویشی بہہ گئے۔