Saturday, April 20, 2024

صنم بھٹوکی بلاول بھٹوسے ملاقات، پارٹی قیادت پر کیسز اور مستقبل کی حکمت عملی ‏پر غور

صنم بھٹوکی بلاول بھٹوسے ملاقات، پارٹی قیادت پر کیسز اور مستقبل کی حکمت عملی ‏پر غور
December 22, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی پر مشکل وقت  نظر آنے لگا، بھٹو کی ایک اور وارث میدان میں آگئیں ۔ ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی  صنم بھٹو نے  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی اور  پارٹی کی قیادت پر کیسز اور مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت کی ۔ سینئر رہنماؤں نے آصف زرداری کی گرفتاری کی صورت میں صنم بھٹو کو اہم کردار دینے کی تجویز دے رکھی ہے ۔