Friday, April 26, 2024

صدرممنون حسین  نے آج پاکستان کے دورے پر آٗے امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

صدرممنون حسین  نے آج پاکستان کے دورے پر آٗے امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
April 27, 2015
اسلام آباد(92نیوز)صدر ممنون حسین نے پاکستان کے سات روزہ دورہ پر آئے امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔ ظہرانے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے علاوہ اہم مذہبی رہنماوں نے بھی شرکت کی ۔ سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق نے بھی معزز مہمان سے ملاقات کی ۔