Friday, May 17, 2024

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم اور خاتون اول کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم اور خاتون اول کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو
March 21, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

 ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ میں لکھا کہ کورونا ویکسین دو ڈوز میں لگائی جاتی ہے، اثر ہونے میں دو ہفتے کا وقت لگتا ہے۔ زیادہ تر کیسز میں ویکسین 100 فیصد کارآمد ہے۔ عوام ان لوگوں سے ہوشیار رہیں جو شکوک و شبہات پھیلاتے ہیں یہ لوگ کچھ نہیں جانتے۔