Friday, March 29, 2024

صدرمملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا

صدرمملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا
January 9, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ملکی دفاع کے لیے خدمات کے اعتراف میں صدرمملکت نے نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا۔  صدرمملکت ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ، جنرل ندیم رضا ، نشان امتیاز ملٹری ، عطا تقریب میں وزیر دفاع پرویز خٹک ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل مجاہد انور خان سمیت سینئر فوجی اور سول افسران کی شرکت ہوئی۔