Thursday, April 25, 2024

صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی کا الیکشن میں فراڈ کا دعویٰ غلط ہے ، الیکشن حکام

صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی کا الیکشن میں فراڈ کا دعویٰ غلط ہے ، الیکشن حکام
November 13, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدارتی انتخابات پر مامور حکام نے واضح کردیا کہ صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی کا الیکشن میں فراڈ کا دعویٰ غلط ہے۔ الیکشن حکام نے بیان میں کہا صدارتی انتخابات میں ووٹوں کے گم ہونے یا بدلنے، ووٹننگ سسٹم خراب ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ صدر ٹرمپ اور ریپبلکنز کا الیکشن میں فراڈ کا دعویٰ غلط ہے۔ 3 نومبر کے انتخابات امریکی تاریخ کے صاف اور شفاف انتخابات تھے۔