Friday, April 26, 2024

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قوم سے نماز تراویح گھر میں ادا کرنے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قوم سے نماز تراویح گھر میں ادا کرنے کی اپیل
April 24, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے نماز تراویح گھر میں ادا کرنے کی اپیل کر دی۔ ٹویٹر پیغام میں کہا حضرت محمد ﷺ نے بھی زندگی میں اکثر نماز تراویح گھر میں ادا کی۔ https://twitter.com/ArifAlvi/status/1253572988655611905?s=20 وزیراعظم عمران خان ، سندھ حکومت اور ڈاکٹرز پہلے ہی عوام سے نماز تراویح گھروں پر ادا کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔