Thursday, March 28, 2024

صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں مزید انکشافات منظرعام پرآ گئے

صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں مزید انکشافات منظرعام پرآ گئے
April 18, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں مزید انکشافات منظرعام پرآ گئے۔ مہنگے داموں واٹر پلانٹس کا ٹھیکہ دینے میں 11 اہم شخصیات مبینہ طور پر ملوث پائی گئیں ۔ بہاولپور میں 116 واٹر پلانٹس لگانے کا ٹھیکہ مہنگے داموں دیا گیا۔