Wednesday, April 24, 2024

صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کی کامیابی پر چودھری برادران کی مبارکباد

صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کی کامیابی پر چودھری برادران کی مبارکباد
March 13, 2021

لاہور (92 نیوز) صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کی کامیابی پر چودھری شجاعت حسین ،چودھری پرویزالہٰی اورمونس الہٰی نے مبارک باد دی ۔

چودھری برادران نے کہا کہ صادق سنجرانی آئندہ بھی ایوان بالا کو چلانے میں اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کامظاہرہ کریں گے،مرزامحمد آفریدی کی کامیابی پر بھی حکومتی اتحاد مبارک باد کا مستحق ہے۔