Friday, May 3, 2024

صادق آباد پولیس کا زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کیلئے دھاوا،تشدد

صادق آباد پولیس کا زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کیلئے دھاوا،تشدد
May 22, 2018
صادق آباد ( 92 نیوز) صادق آباد میں پولیس کی بھاری نفری اراضی پر قبضہ کرنے کیلئے پہنچ گئی ،  قبضہ لینے کیلئے زمیندار اور اس کے رشتے داروں پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے زمین مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کی بجائے حوالات پہنچا دیا۔ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ۔