Friday, March 29, 2024

صادق آباد ،70سالہ درندہ صفت کی 4سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

صادق آباد ،70سالہ درندہ صفت کی 4سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش
April 17, 2018
صادق آباد ( 92 نیوز ) صادق آباد میں 70 سالہ درندہ صفت نے چارسالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی ، بچی کے اہلخانہ اور علاقہ مکینوں نے بچی کو درندگی کا شکار ہونے سے بچا لیا۔ بشیر نامی درندہ صفت  شخص نے چار سالہ بچی کو ورغلا کر ہوس  کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، بچی کا شور سن کر اہل علاقہ  موقع پر پہنچ گئے ۔ گھناؤنی حرکت پر بچی کی والدہ اور اہلخانہ نے ملزم کی پٹائی کر دی،ملزم نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الٹا بچی کے اہلخانہ پر لاٹھیاں برسانا شروع کر دیں،پولیس نے ملزم کوگرفتار کر لیا۔