Friday, April 26, 2024

صاحب اقتدار اور بڑے لوگوں کا احتساب ضروری ہے، اعجاز شاہ

صاحب اقتدار اور بڑے لوگوں کا احتساب ضروری ہے، اعجاز شاہ
September 18, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ صاحب اقتدار اور بڑے لوگوں کا احتساب ضروری ہے۔ وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو منی لانڈرنگ کرتے ہیں ان کا سب کو پتہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اپنا 60 فیصد وقت معیشت کی بہتری کیلئے صرف کرتے ہیں۔ لوگ انکم ٹیکس دیں تو معیشت بہتر ہوگی۔