Thursday, March 28, 2024

شیکھر دھون کی طیارے میں شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل

شیکھر دھون کی طیارے میں شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل
April 19, 2018
ممبئی ( 92 نیوز ) بھارتی  ٹیم کے اوپنر بلے باز شیکھر دھون کو طیارے میں شرارتیں سوجھتی رہیں۔ خوشگوار موڈ میں بلے باز طیارے میں ساتھی کھلاڑیوں کی نیند خراب کرتے رہے ۔ شیکھر دھون کی ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔