Tuesday, April 23, 2024

شیوسینا کے غنڈوں میں ہمت ہے تو اس کے چہرے پر سیاہی پھینکیں : عرشی خان

شیوسینا کے غنڈوں میں ہمت ہے تو اس کے چہرے پر سیاہی پھینکیں : عرشی خان
October 20, 2015
ممبئی(ویب ڈٰیسک)بھارتی  اداکارہ عرشی خان نے شیوسینا کو کھری کھری سنا دیں، اداکارہ کا کہنا ہے کہ شیوسینا کے  غنڈوں  میں ہمت ہے تو آئے اس کے چہرے پر سیاہی پھینکیں۔ تفصیلات کےمطابق اداکارہ عرشی خان نے ٹوئٹر پر شیو سیناکو چیلنج  کیا اور کہا  کہ  وہ پاکستان کی حامی ہیں  شیو سینا  کے غنڈوں میں ہمت ہے تو سامنے  آ کر ان  کے چہرے پر سیاہی  پھینکیں ،عرشی خان نے بھارت میں غلام علی کے کنسرٹ منسوخ ہونے پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ  فن ، ادب اور موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ۔