Friday, May 17, 2024

شین واٹسن ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کیلئے پرجوش

شین واٹسن ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کیلئے پرجوش
January 3, 2020
کراچی (92 نیوز) آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن اس سال بھی پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے کیلئے خاصے پرجوش ہیں۔ آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے مداحوں کے نام خوبصورت گلابی اردو میں خصوصی پیغام جاری کرکے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ کوئٹہ گلیڈیٹر کے کھلاڑی شین واٹسن نے اردو پیغام  میں کہا کہ پاکستان آ رہا ہوں، آپ سب لوگ مجھ کو سپورٹ کریں، اس بار ہوگا کوئٹہ کوئٹہ۔