Friday, April 26, 2024

 شیخوپورہ:نوجوان کے دونوں ہاتھ کاٹنے والا زمیندار گرفتار

 شیخوپورہ:نوجوان کے دونوں ہاتھ کاٹنے والا زمیندار گرفتار
December 28, 2015
  شیخوپورہ (92نیوز) پولیس نے شیخوپورہ میں بربریت کی داستان رقم کرنے والے زمیندار رانا اسرار الحق کو  گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم نے نوکری سے انکار پر نوجوان کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے تھے۔