Friday, April 26, 2024

شیخوپورہ:مانانوالا پولیس کا کارنامہ، 2سال کے بچے کو ملزم نامزد کردیا

شیخوپورہ:مانانوالا پولیس کا کارنامہ، 2سال کے بچے کو ملزم نامزد کردیا
January 12, 2017
شیخوپورہ(92نیوز)شیخوپورہ کے علاقے مانانوالا میں پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا ہے ۔پولیس نے دو سال کے بچے کو ملزم نامزد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نےعاقب کے خلاف فائرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ بچے کے ورثا عبوری ضمانت کرانے میں مصروف ہیں۔