Thursday, April 25, 2024

شیخوپورہ:دیہاتیوں اور ڈاکوؤں میں فائرنگ،ایک ڈاکوہلاک،2فرار

شیخوپورہ:دیہاتیوں اور ڈاکوؤں میں فائرنگ،ایک ڈاکوہلاک،2فرار
April 29, 2016
  شیخوپورہ(92نیوز)شیخوپورہ میں یاسری روڈپرڈاکوناکہ،کئی دیہاتی لٹ گئےدیہاتیوں اور ڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ کےتبادلےمیں ایک ڈاکوہلاک اور دو فرارہوگئےہیں۔