Monday, May 6, 2024

شیخوپورہ کے گاؤں میں 18فٹ لمبا سانپ نکل آیا

شیخوپورہ کے گاؤں میں 18فٹ لمبا سانپ نکل آیا
August 27, 2018
شیخوپورہ ( 92 نیوز) شیخوپورہ  میں فیصل آباد  روڈ پر واقع گاؤں ٹھٹھہ تارڑاں میں اٹھارہ فٹ لمبا سانپ  نکل آیا  ،سانپ کو دیکھ کر دیہاتیوں کی دوڑیں لگ گئیں ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر 2 گھنٹے کی کوشش کے بعدسانپ کو قابو کر لیا۔