Friday, April 19, 2024

شیخوپورہ میں اندھیرنگری،48گھنٹے گزرگئے،پولیس ملزم گرفتارکرنےمیں ناکام

شیخوپورہ میں اندھیرنگری،48گھنٹے گزرگئے،پولیس ملزم گرفتارکرنےمیں ناکام
March 14, 2017
لاہور(92نیوز)شیخوپورہ میں اندھیرنگری،48گھنٹے گزرگئے،پولیس ملزم گرفتارکرنےمیں ابھی تک ناکام ہے۔ 92نیوزکےمقدمےمیں پولیس ملزموں کوگرفتارکرنے سےگریزاں جبکہ  92نیوزڈی پی اوشیخوپورہ سرفرازورک کی ملزموں کیساتھ تصاویرمنظرعام پرلےآیا ہے۔ تصاویرمیں ملزم ملک یاورسعید اورشہبازخان کیساتھ ڈی پی او شیخوپورہ موجود ہیں ۔