Monday, May 13, 2024

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ایئر شو کا افتتاح کردیا

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ایئر شو کا افتتاح کردیا
November 17, 2019
دبئی (92 نیوز) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ایئر شو دو ہزار انیس کا افتتاح کردیا۔ یواے ای کی وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ائیر شو کے دوران مختلف سٹالز کا بھی دورہ کیا ،اس موقع پر انہیں ائیر شو سٹالرز پر بریفنگ بھی دی گئی ۔ پانچ روزہ ایونٹ میں بوئنگ طیاروں سمیت جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر کرتب دکھائیں گے۔