Monday, September 16, 2024

شیخ رشید نے آئین توڑنے کا عندیہ دیا،سپریم کورٹ ازخودنوٹس لے،کیپٹن(ر)صفدر

شیخ رشید نے آئین توڑنے کا عندیہ دیا،سپریم کورٹ ازخودنوٹس لے،کیپٹن(ر)صفدر
March 22, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ  شیخ رشید نے کل آئین توڑنے کا عندیہ دیا ہے ، سپریم کورٹ از خود نوٹس لے ۔

کیپٹن (ر)صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایک آئین ہے ،شیخ رشید نے کہا جوڈیشل مارشل لاء لگ جائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیخ صاحب سپریم کورٹ آپ کی ڈکٹیشن پر نہیں چلے گی۔