Friday, April 26, 2024

شیخ رشید راولپنڈی میں اسٹیج پر چڑھتے ہوئے گر گئے

شیخ رشید راولپنڈی میں اسٹیج پر چڑھتے ہوئے گر گئے
September 4, 2016
راولپنڈی(92نیوز)شیخ رشید راولپنڈی میں اسٹیج پر چڑھتے ہوئے گر گئے ہیں ۔  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رحمان آباد میں اسٹیج پر چڑھ رہے تھے کہ اس دوران کو اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر گئے ۔