Friday, May 17, 2024

شی جن پنگ نے عالمی کانفرنس میں شرکت نہ کر کے بڑی غلطی کی، جو بائیڈن

شی جن پنگ نے عالمی کانفرنس میں شرکت نہ کر کے بڑی غلطی کی، جو بائیڈن
November 3, 2021 ویب ڈیسک

گلاسگو (92 نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے شی جن پنگ نے عالمی کانفرنس میں شرکت نہ کر کے بڑی غلطی کی۔

ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر امریکی صدر بائیڈن نے چینی ہم منصب پر تنقید کی۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا چین موجودہ زمانے کے اہم معاملات سے دور ہو رہا ہے۔ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان مسلح کشیدگی کا کوئی امکان نہیں ہے۔