Thursday, April 25, 2024

شہید کرنل سہیل عابد کی اپنی لکھی نظام ان کے بے لوث جذبات کی گواہ

شہید کرنل سہیل عابد کی اپنی لکھی نظام ان کے بے لوث جذبات کی گواہ
May 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) کرنل سہیل عابد دہشتگردوں کےخلاف لڑتے لڑتے جام شہادت نوش کر گئے  ، شہید کی اپنی لکھی ہوئی نظم ان کے بےلوث جذبے کی گواہ ہے۔ میری وفا کا تقاضہ کہ جاں نثار کروں اے وطن تیری مٹی سے ایسا پیار کروں   میرے لہو سے جو تیری بہار باقی ہو میرا نصیب کہ میں ایسا بار بار کروں   خون دل سے جو چمن کو بہار سونپ گئے اے کاش ان میں خود کو  شمار کروں   مری دعا ہےسہیل میں بھی شہید کہلاؤں میں کوئی کام کبھی ایسا یادگار کروں