Friday, April 26, 2024

شہید ڈی ایس پی فتح محمد اپنے آبائی قبرستان میں  سپرد خاک

شہید ڈی ایس پی فتح محمد اپنے آبائی قبرستان میں  سپرد خاک
May 1, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی ایس پی فتح محمد کو ان کے آبائی علاقے پیر جوگوٹھ میں جنازے کی ادائیگی کے بعد  مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور ایس ایس پی نیاز کھوسہ سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے ان کی نمازجنازہ میں شرکت کی ۔