Monday, September 16, 2024

شہید امجد صابری کے ورثا  کیلئے ایک کروڑ روپے مالی امداد کی منظوری

شہید امجد صابری کے ورثا  کیلئے ایک کروڑ روپے مالی امداد کی منظوری
August 9, 2016
کراچی (92نیوز)شہید امجد صابری کے ورثا  کیلئے ایک  کروڑ روپے مالی امداد کی منظوری دیدی گئی ہے ۔  وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے امجد صابری کے ورثا کو فوری طور پر امدادی چیک  دیاجائےدوسری طرف  مراد علی شاہ نے چیف سیکرٹری سندھ کو امجد صابری کی اہلیہ کو ملازمت دینے کا بھی حکم دے دیاہے۔