Saturday, May 11, 2024

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی حسن انتقال کر گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی حسن انتقال کر گئے
April 3, 2021

کراچی (92 نیوز) شہنشاہِ غزل مہدی حسن خان کے بڑے صاحبزادے عارف مہدی حسن کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم عارف مہدی، مہدی حسن فاؤنڈیشن کے بانی صدر اور ماہر طبلہ نواز تھے۔

مرحوم عارف مہدی حسن نے سوگواروں میں دو بیگمات کو چھوڑا ہے۔ عارف مہدی آخری ایام میں مہدی حسن کے لیے بڑے ٹریبیوٹ کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ عارف مہدی فنکار برادری میں بھی بہت مقبول تھے۔