Monday, May 13, 2024

شہناز انصاری کو جان کا خطرہ تھا ، ایس ایس پی کو تحفظ کیلئے خط بھی لکھا

شہناز انصاری کو جان کا خطرہ تھا ، ایس ایس پی کو تحفظ کیلئے خط بھی لکھا
February 16, 2020
نوشہروفیروز ( 92 نیوز) نوشہروفیروز میں قتل ہونے والی ایم پی اے شہناز انصاری  کو اپنی جان کا خطرہ تھا ، انہوں نے نے گزشتہ دنوں ایس ایس پی کو تحفظ کیلئے خط بھی لکھا تھا۔ شہناز انصاری  کی جانب سے ایس ایس پی کو دی گئی تحریری درخواست92نیوز نے کرلی، ایم پی اے نے اختر کھوکھر اور انکے بیٹوں سے تحفظ کی اپیل کی تھی ۔ ادھرشہناز انصاری کے شوہر حمید انصاری کا بیان سامنے آگیا۔