Friday, May 17, 2024

شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات مسترد کر دیے

شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات مسترد کر دیے
April 28, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات مسترد کر دیے ۔

 92نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ  جج سمیت کسی کے خلاف کارروائی کیلئے بشیرمیمن کو نہیں کہا،بشیر میمن پر ن لیگ کی مہربانیاں ہیں ان کو عدالت لیکر جائیں گے ۔