Thursday, April 25, 2024

شہزاد ارباب کو وزیر اعظم نے معاون خصوصی اسٹبلشمنٹ تعینات کردیا

شہزاد ارباب کو وزیر اعظم نے معاون خصوصی اسٹبلشمنٹ تعینات کردیا
April 11, 2020
کراچی (92 نیوز) شہزاد ارباب کی 5 دن بعد وفاقی کابینہ میں واپسی پر وزیر اعظم نے معاون خصوصی اسٹبلشمنٹ تعینات کردیا، نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ [caption id="attachment_275740" align="alignnone" width="500"]شہزاد ارباب ، وزیر اعظم ، معاون خصوصی اسٹبلشمنٹ ، تعینات ، کراچی ، 92 نیوز شہزاد ارباب کے معاون خصوصی اسٹبلشمنٹ تعیناتی کے نوٹی فکیشن کا عکس[/caption] شہزاد ارباب کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، ان کی واپسی سے وزیراعظم آفس میں اہم سرکاری افسران کی تبدیلی متوقع ہے، وزیراعظم نے شہزاد ارباب کو مشیر اسٹیبلشمنٹ کے عہدے سے ہٹادیا تھا۔