Sunday, September 8, 2024

شہریار کو سر میں گولی ماری گئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

شہریار کو سر میں گولی ماری گئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
January 18, 2016
  کراچی(92نیوز)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار نے غریب کے گھر کا روشن چراغ گل کر دیا ۔ کراچی میں پولیس اہلکار کی گولی سے جاں بحق شہریار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی، رپورٹ کے مطابق شہریار کی موت سر میں گولی لگنے سے ہوئی جبکہ گولی سامنے سے آٹھ سے دس فٹ کے فاصلے سے چلائی گئ۔