Thursday, April 18, 2024

شہریار آفریدی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

شہریار آفریدی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے
May 30, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے، شہریار آفریدی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ https://twitter.com/ShehryarAfridi1/status/1266474848689283072?s=20 شہریار آفریدی نے مزید لکھا کہ انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔ رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنائے اور وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں۔ آمین!