Thursday, April 25, 2024

شہر قائد کو بادلوں نے آج بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے

شہر قائد کو بادلوں نے آج بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے
August 24, 2018
کراچی (92 نیوز) کراچی میں موسم آج بھی خوشگوار ہے۔ شہر قائد کو بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ کہیں کہیں وقفے وقفے سے ہلکی ہلکی بوندا باندی بھی ہورہی ہے۔ شہری کہتے ہیں موسم نے توعید کا مزہ دوبالا کر دیا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہر قائد کے موسم ایسا ہی رہنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والے کہتےہیں آئندہ چنددن تک ایسا ہی موسم رہنے کا امکان ہے،صبانور کی رپورٹ بادل چھائے رہیں گے اور کہیں کہیں ہلکی ہلکی بوندابوندی میں ہو گی۔