Wednesday, April 24, 2024

شہدائے کربلا کا چہلم آج ہوگا، ملک بھر میں ماتمی جلوس برآمد ہونگے

شہدائے کربلا کا چہلم آج ہوگا، ملک بھر میں ماتمی جلوس برآمد ہونگے
November 21, 2016

 لاہور(92نیوز)شہدائے کربلا کا چہلم آج ہوگا ۔  آج ملک بھر میں ماتمی جلوس برآمد ہوں گے اتوار کو بھی جلوس نکالے گئے۔ جبکہ ملک بھر میں سکیورٹی سخت رہی جبکہ  کراچی میں فلیگ مارچ بھی کیا گیا ہے اور  ڈبل سواری پر پابندی بھی ہوگی ۔

دوسری طرف لاہور سمیت مختلف شہروں میں جلوسوں کے راستے سیل ہوں گےجبکہ  بعض جگہوں پر موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی۔