Sunday, September 8, 2024

شہداءاور زخمیوں کے ناموں کی فہرست 92نیوز پر

شہداءاور زخمیوں کے ناموں کی فہرست 92نیوز پر
January 20, 2016
چارسدہ (92نیوز) نائنٹی ٹو نیوز نے باچا خان یونیورسٹی حملے کے شہداءکے ناموں کی فہرست حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شہداءمیں سیدکمال ولدسید بلال‘ عمران ولدسید ارشد‘ شہزاد ولدفضل ربی‘ احمد کمال ولد کامیاب الرحمان‘ نعمت خان ولددفترخان‘ حیدر علی ولد منظر علی‘ ساجد ولد ضمیرشاہ‘ ریاض ولدغلام امین‘ فخر عالم ولدشاہ حسین‘ رحمان اللہ ولد شیربہادر اور صدیق اللہ‘ سید حامد حسین ولد لعل بہادر‘ عبدالحمید‘ محمد سجاد ولد صالح محمد‘ آصف‘ کامران ولد مبارک‘ حیدرعلی ولد منتظم خان شامل ہیں۔ زخمیوں میں محمد اقبال‘ ذاکرحسین‘ محمد اسحاق ولد مقصود جان‘ تسبیح اللہ ولد طاہرمحمد‘ ہیڈ کانسٹیبل خضر حیات‘ سمیع اللہ ولدعالم سید‘ احسن اللہ ولد دلاور‘ جنید ولد بہروز‘ عاصم ولد اورنگزیب‘ خالد حسین ولد قاسم جان‘ افتخار ولد وزیرمحمد اور سید کمال ولد سیدبلال شامل ہیں۔