Friday, May 10, 2024

شہداء، غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختصر دورانیے کی دوسری ویڈیو جاری

شہداء، غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختصر دورانیے کی دوسری ویڈیو جاری
August 29, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) آئی ایس پی آر نے شہداء، غازیوں اور ان کے خاندان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختصر دورانیے کی دوسری ویڈیو جاری کردی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ دوسری ویڈیو دفاع وطن میں غازیوں کے عزم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔