Thursday, April 25, 2024

شہبازشریف کے دامان عمران علی پھر نیب میں پیش نہ ہوئے

شہبازشریف کے دامان عمران علی پھر نیب میں پیش نہ ہوئے
May 21, 2018
لاہور( 92 نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد عمران علی طلبی کے باجود نیب لاہور میں پیش نہ ہوئے۔ نیب نے عمران علی کوآمدن سے زائد اثاثے اور صاف پانی پراجیکٹ کی تحقیقات کیلئے طلب کیا تھا۔ عمران علی کو نیب نے متعدد بار طلب کیا مگر وہ صرف صرف ایک بار پیش ہوئے۔ عمران علی نیب کے سوالات کے جواب دینے سے بھی قاصر رہے۔