Wednesday, April 24, 2024

شہبازشریف کی فلائٹ کو آنے دینا بہت خوش آئند ہے، فواد چودھری

شہبازشریف کی فلائٹ کو آنے دینا بہت خوش آئند ہے، فواد چودھری
March 22, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ شہبازشریف کی فلائٹ کو آنے دینا بہت خوش آئند ہے، اپوزیشن لیڈر کی واپسی کیلئے بڑی محنت ہوئی۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1241559775005081604?s=20 فواد چودھری نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ شہبازشریف آگئے ورنہ انکی پارٹی پر انکے دوستوں کا قبضہ ہو ہی گیا تھا، امید ہے باقی فیملی بھی اسی طرح واپس آئے گی۔ انہوں نےمزید لکھا کہ جو پیسے ان کی طرف بنتے ہیں اس کا پلی بارگین کریں اور بے شک لندن رہیں۔