Tuesday, April 23, 2024

شہبازشریف کی طبیعت اچانک ناساز ،ہسپتال منتقل

شہبازشریف کی طبیعت اچانک ناساز ،ہسپتال منتقل
November 23, 2016

 

 

 

لاہور(92نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی آج اچانک طبعیت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں ماڈل ٹاون  ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق شہباز کو سینے میں تکلیف محسوس ہوئی ہے جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کے چیک اپ کئے جارہے ہیں ۔