Sunday, May 5, 2024

شہبازشریف کو 56کمپنیوں کے اسکینڈل میں ہتھکڑی لگے گی،علیم خان

شہبازشریف کو 56کمپنیوں کے اسکینڈل میں ہتھکڑی لگے گی،علیم خان
July 12, 2018
لاہور( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے  رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 56 کمپنیوں کے اسکینڈل میں شہباز شریف کو ہتھکڑی لگے گی ۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ  اگر شفاف تحقیقات ہوئیں تو شہباز شریف  بھی جیل میں ہوں گے ، مسلم لیگ ن کا احتساب پہلی بار ہو رہا ہے ۔ عبدالعلیم خان نیب  لاہور میں پیش ہوئے جہاں ان سے کمپنی سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی ۔