Wednesday, April 24, 2024

شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
May 17, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

حکومت نے اپیل پر فیصلے تک لاہورہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا کردی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عدالت عالیہ نے قانونی اصولوں کے برعکس یکطرفہ فیصلہ دیا۔ شہبازشریف کی واپسی کی کوئی گارنٹی نہیں، کیس میں مطلوب ان کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور داماد پہلے ہی مفرور ہیں۔