Saturday, April 20, 2024

شہبازشریف نے اپنی نیند،آرام نہ دیکھا،اللہ ایمانداری سامنے لائیگا، حمزہ شہباز

شہبازشریف نے اپنی نیند،آرام نہ دیکھا،اللہ ایمانداری سامنے لائیگا، حمزہ شہباز
October 7, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے 10 سال میں  اپنی نیند اور آرام کو نہیں دیکھا  صرف صوبے کی ترقی کیلئے کام کیا۔ حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  جب  صاف پانی کیس میں کچھ بھی نہیں ملا تو آشیانہ کیس میں پکڑ لیا گیا  ،شہباز شریف کی ایمانداری اللہ قوم کے سامنے لیکر آئے گا۔