Friday, April 19, 2024

شہبازشریف سے اہلیہ تہمینہ درانی کی ملاقات، اکٹھے کھانا کھایا

شہبازشریف سے اہلیہ تہمینہ درانی کی ملاقات، اکٹھے کھانا کھایا
November 25, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ان کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ملاقات کی ، دونوں نے اکٹھے کھانا کھایا۔ نیب کی زیر حراست شہباز شریف اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ پروڈکشن آرڈرز پر اسلام آباد میں موجود ہیں ۔ جہاں ان کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ان سے ملاقات کی ۔  ملاقات منسٹر کالونی میں ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق دونوں نے اکٹھے کھانا کھایا،شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل کا درجہ دیا گیا ہے۔