Tuesday, April 23, 2024

شہباز کارکنوں کو دھوکہ مت دیں ، انکی ریلیکو کسی نےنہیں روکا،شاہ محمود قریشی

شہباز کارکنوں کو دھوکہ مت دیں ، انکی ریلیکو کسی نےنہیں روکا،شاہ محمود قریشی
July 15, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کارکنوں کو دھوکہ مت دیں ان کی ریلی کو کسی نے نہیں  روکا۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ  نواز شریف وک ائیرپورٹ سے گرفتار کرنے اکا سب کو علم تھا پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سمیت کسی جماعت کو الیکشن مہم سے نہیں روکا جا رہا ۔ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی کو زرداری صاحب کی غلط پالیسیوں نے نقصان پہنچایا  ،  جمہوری نظام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، نیا مک مکا نہیں ہونے دیں گے ، دہشت گردی کرنے والے نہ امن کے دوست ہیں ،  نہ جمہوریت کے ۔